انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 2 پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 2 پیسے کمی

کراچی (لاہورنامہ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں2 پیسے کمی ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق دو پیسے کمی کے باعث انٹر بینک میں ڈالر 155.42 روپے پر آ گیا۔/

اپنا تبصرہ بھیجیں