کوئٹہ کو شکست

کوئٹہ کو شکست دے کر لگ رہا ہے ہم ایونٹ کی ٹرافی بھی جیت سکتے ہیں، عماد وسیم

کراچی : کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہاہے کہ کوئٹہ کو شکست دے کر لگ رہا ہے ہم ایونٹ کی ٹرافی بھی جیت سکتے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ کوئٹہ کو شکست دے کر لگ رہا ہے اب ہم ایونٹ کی ٹرافی بھی جیت سکتے ہیں۔ عماد وسیم نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ایونٹ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرانا ان کےلئے آسان نہیں تھا۔یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ فور کے 28 ویں میچ میں کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں