ہمارے بارے میں

محترم قارئین!
السلام وعلیکم:لاہور نامہ نے اپنے سفر کا آغاز ابھی کچھ عرصہ قبل ہی شروع کیا ہے اور آپ لوگوں کی محبت اور کاوشوں کو مد نظر رکھتے ہوئے نیک نیتی سے معلومات اور تازہ ترین حالات سے با خبر رکھنے کے لئے شب وروز کوشش کر رہا ہے اور آپ لوگوں کی رائے کا بھی ہر وقت انتظار کرتا ہے اور اس پر غورو فکر کرنے کے بعد عمل بھی کرتا ہے،امید ہے آپ لوگوں کا ساتھ ہمیشہ رہے گا.شکریہ

ایڈیٹر
لاہور نامہ ڈاٹ کام