انعامی بانڈز 40

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعہ کو ہو گی

لاہور:200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعہ15مارچ کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں