حج پیکج کی رقم میں اضافے کے فیصلے کو شہریوں نے رد کر دیا

(سالک نواز) حکومت کی جانب سے حج پیکج کی رقم میں اضافے کے فیصلے کو شہریوں نے رد کر دیا،   شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے حج پیکج کی رقم میں اضافہ اچھا اقدام نہیں ہے۔ حج اسلام کا بنیادی رکن ہے اور ہر اہل ایمان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ مزید پڑھیں

پولیس افسران کی بڑے پیمانے پر ترقیاں اور تبادلے ،وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: پولیس افسران کی بڑے پیمانے پر ترقیاں اور تبادلے کر دیے گئے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پولیس سروس کے محمد احسان یونس کو گریڈ 20 میں ترقی دے دے گئی ہے ان کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ مسترد کردیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن کی فوری طور پر ضرورت نہیں۔ وزیر اعظم عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سانحہ مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ: سینئرممبربورڈ آف ریونیوکو147افسران کومستقل کرنے کے احکامات

 بورڈ آف ریونیو میں تعینات 147 اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کو مستقل کرنے کا معاملہ، ہائی کورٹ نے سینیئرممبربورڈ آف ریونیو کومجوزہ اتھارٹی سے افسران کا معاملہ حل کرنے کی ہداہت کردی لاہورہائی کورٹ نے سینئرممبربورڈ آف ریونیو کو مزکورہ افسران کو مزید پڑھیں

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن امتحان،سکولوں میں نصابی سرگرمیاں متاثر

 پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے امتحانات میں ڈیوٹیاں لگنے سے لاہور کے سینکڑوں سکول خالی ہوگئے، اساتذہ موجود نہ ہونے سے سکولوں میں نصابی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ، صوبہ بھر میں امتحانات 4 فروری سے شروع ہوں گے۔ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت پانچویں اور آٹھویں مزید پڑھیں

کراچی کے رہائشی نوجوان پاکستانی استاد نے عالمی اعزاز اپنے نام کر کے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کر دیا

لندن : پاکستان کے نوجوان استاد’احمد سایہ‘‘ نے بہترین استاد برائے سال 2019 کا عالمی ایوارڈ اپنے نام کرکے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا ،کیمبرج ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دنیا بھر سے مزید پڑھیں