بھارتی پائلٹ

بھارتی پائلٹ محفوظ، واپسی کے معاملے پر کھلے دل سے غور کرسکتے ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی پائلٹ محفوظ ہے، واپسی کے معاملے پر کھلے دل سے غور کرسکتے ہیں، حالات کی بہتری کیلئے پاکستان ماضی کی طرح مثبت قدم اٹھانے کو تیار ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

سرکاری یونیورسٹیوں

گورنر پنجاب کی صوبہ بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں کو بطور چانسلر انکے احکامات و فیصلوں پر چار ہفتوں میں عملدرآمد کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

لاہور:گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے صوبہ بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں کو بطور چانسلر انکے احکامات اور فیصلوں پر چار ہفتوں میں عملدرآمد کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی،آئندہ تاخیری حربے استعمال کرنےوالی جامعات کیخلاف سخت کاروائی کی مزید پڑھیں

محاذ آرائی

پاکستان اور بھارت کے درمیان محاذ آرائی سے دنیا میں انتہا پسندی بڑھے گی، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں ٹکراو خطے اور دنیا میں عدم استحکام پیداکرے گا۔ دونوں ملکوں کے درمیان محاذ آرائی سے دنیا میں انتہا پسندی مزید بڑھے مزید پڑھیں

سمجھداری

ہماری حکومت اور فوج معاملات کو جس سمجھداری سے کنٹرول کر رہی ہے مجھے اس پر فخر ہے، حرا ترین

اسلام آباد: پاکستانی ماڈل و ٹی وی اور فلم اداکارہ حرا ترین نے کہا ہے کہ ہماری حکومت اور فوج معاملات کو جس سمجھداری سے کنٹرول کر رہی ہے مجھے اس پر فخر ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی ماڈل مزید پڑھیں

سکولز ایجوکیشن

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے اساتذہ کو پھرمشکل میں ڈال دیا

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے اساتذہ کو بچوں کی تعداد پوری کرنے کیلئےڈیڈ لائن دے دی ،تعداد پوری نہ کرنے والے اساتذہ کی ریشنلائزیشن کردی جائے گی ۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن کے مطابق تمام مزید پڑھیں

شجرکاری مہم

شجرکاری مہم، سکول ایجوکیشن نے احکامات ہوا میں اڑا دیے

شجرکاری مہم، سکول ایجوکیشن کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے ۔ ضلع کے ایک ہزار سکول سربراہان نے مہم شروع ہی نہ کی۔ سکولوں اور کالجز میں ایک بھِ پودہ نہیں لگایا جاسکا۔ پنجاب کو کلین اینڈ گرین بنانا مزید پڑھیں