اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس، مشین ٹول فیکٹری کیلئے 83 کروڑ منظور

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں‌ 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ کمیٹی اراکین نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے 83 کروڑ روپے کی منظوری دے دی. مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: سانحہ ساہیوال کی تفتیشی رپورٹ پیش نہ کرنے پر جے آئی ٹی سربراہ کی سرزنش

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار شمیم نے سانحہ ساہیوال سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سربراہ کو تفتیشی رپورٹ پیش نہ کرنے پر ان کی سرزنش کرتے ہوئے رپورٹ 2 گھنٹے مزید پڑھیں

نواز شریف کو حالیہ دنوں میں دل کا دورہ نہیں پڑا، ٹیسٹ رپورٹ

 لاہور:  سابق وزیراعظم نواز شریف کے ٹروپ آئی ٹیسٹ کے مطابق انہیں حالیہ دنوں میں دل کا دورہ نہیں پڑا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دل کے ٹروپ آئی ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ہے جس کے مطابق انہیں حالیہ دنوں مزید پڑھیں

عوام کو گیس کی اووربلنگ، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

لاہور: گھریلو صارفین کو کمرشل سیکٹر کے گیس پریشر سے بھی زاٸد بلنگ کا انکشاف، گھریلو صارفین کو ہائی پریشر فیکٹر کے تحت کئی گنا زیادہ بل بھجوا دیئے گئے۔ آئل ایںڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی دستاویزات کے مطابق ہائی مزید پڑھیں

4 فروری سے پانچویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگا

لاہور:پنجاب امتحانی کمیشن کے زیر اہتمام کل سے پانچویں کے امتحانات کا آغاز ہوگا، پانچویں کا پہلا پرچہ سائنس کا ہوگا، امتحانات کے لئے صوبے بھر میں 14 ہزار کے قریب سنٹرز بنائے گئے ہیں، امتحانات 16 تاریخ تک جاری مزید پڑھیں