سرفراز احمد مستقبل میں کپتانی ملنے کیلئے پرامید، غلطی بھی تسلیم کر لی

کراچی: پاکستانی وکٹ کیپر اور بلے باز سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میں نے غلطی کی اور اسے تسلیم کیا، پی سی بی نے کیس اچھے طریقے سے ہینڈل کیا جس پر انتظامیہ کا شکرگزار ہوں۔ قومی ٹیم کی مزید پڑھیں

مریم نواز والد سے ملنے کیلئے سروسز ہسپتال پہنچ گئے

لاہور:مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نوازاپنے والد نوازشریف کی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال پہنچ گئیں تفصیلات کے مطابق مریم نواز اپنے والدکی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال پہنچیں تو ان کے خاوند کیپٹن (ر)صفدرگاڑی چلا رہے تھے اور مریم مزید پڑھیں

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن امتحانات اساتذہ کیلئے سر درد بن گئے

پیک امتحانات میں سینکڑوں اساتذہ نے دور دراز تعینات کیے جانے پر ڈیوٹیاں کرنے سے انکار کردیا، دور ڈیوٹیاں لگانے پر اساتذہ نے میڈیکل سرٹیفیکیٹ اور چھٹیوں کیلئے درخواستیں جمع کرادیں پیک امتحانات میں تاخیر سے پہنچنے والے عملہ کو معطل کردیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سینکڑوں اساتذہ نے امتحانات میں دور دراز مزید پڑھیں

نجی سکولوں نے عدالت اور ایجوکیشن اتھارٹی کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے

لاہور : نجی سکولوں نے عدالت اور ایجوکیشن اتھارٹی کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔ فیسوں میں 20فیصد کمی نہ کرنے پر والدین نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی میں شکایتوں کے انبار لگا دیئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن اتھارٹی نے پیر سے مزید پڑھیں

سروسز ہسپتال میں امراض قلب کی سہولیات نہ ہونے کا انکشاف

لاہور : نوازشریف عارضہ قلب میں مبتلا اور سروسز ہسپتال میں زیرعلاج جبکہ سروسز ہسپتال میں دل کا وارڈ ہی موجود نہیں ہے۔ ایم ایس سروسز ہسپتال نے بھی اعتراف کیا ہے کہ ہسپتال میں امراض قلب کی سہولیات ہی مزید پڑھیں