پاک ایرا ن تعلقات میں پہلے سے زیادہ توسیع اور استحکام ضروری ہے: ڈاکٹر حسن روحانی

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات اور تعاون میں پہلے سے زیادہ توسیع اور استحکام اہم اور ضروری ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی مزید پڑھیں

پنجاب ایمرجنسی سروس نے ماہ جنوری میں کارکردگی رپورٹ جاری

  پنجاب ایمرجنسی سروس نے ماہ جنوری میں کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، گزشتہ ماہ شہر میں 6420 ٹریفک حادثات، جبکہ 329 آگ لگنے کے واقعات ہوے۔ ریسکیو عدادو شمار کے مطابق گزشتہ میں مختلف حادثات میں 252 افراد لقمہ اجل بن گئے، ڈائریکٹرجنرل پنجاب ایمر جنسی سروس مزید پڑھیں

پاکستان نے کپاس کے شعبے میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

کوئٹہ:پاکستان کے شعبہ کپاس (کاٹن)میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا اور ملک کی پہلی نامیاتی کپاس گٹھری (آرگانک کاٹن بیل)سرٹیفائڈ ہوگئی۔ اس حوالے سے ورلڈ وائلڈ فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کی جانب سے بھی ٹوئٹس کی گئی، جس میں مزید پڑھیں

ماہرہ خان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

لاہور:معروف اداکارہ ماہرہ خان کو پی ایس ایل سیزن فور کیلئے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا۔ اس کا اعلان پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پیغام کے زریعے کیا۔ مزید پڑھیں