آسٹریلین طرز

آسٹریلین طرز کا ڈومیسٹک کرکٹ ماڈل تیار، وزیر اعظم کی منظوری کے بعد نافذ العمل ہوگا

لاہور (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کے نظام کو تبدیل کرتے ہوئے آسٹریلین کرکٹ کی طرز کا مجوزہ ڈومیسٹک ماڈل تیار کرلیا،نیا ماڈل پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

کوئی سمجھوتہ

پوری قوم جاگ رہی ہے،دھرتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے،شہر یار آفریدی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے کہاہے کہ پوری قوم جاگ رہی ہے،دھرتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، کسی ٹیلیفون کال پر ڈو مور کا فیصلہ نہیں ہوگا ، اب پاکستان کے فیصلے پاکستان مزید پڑھیں

سعود ی وفد

سعود ی وفد کل پاکستان پہنچے گا ،وفد روڈ ٹو مکہ منصوبہ کے لئے پاکستانی ائیرپورٹس پر انتظامات کا جائزہ لے گا

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا اعلی سطحی وفد پیر کو پاکستان پہنچے گا،وفد روڈ ٹو مکہ منصوبہ کے لئے پاکستانی ائیرپورٹس پر انتظامات کا جائزہ لے گا۔ تفصیلات کے مطابق 14 رکنی وفد سعودی ڈی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)نے عوام کا پیسہ لوٹا ہے ، حکومت اور عوام دونوں کو معاف نہیں کرینگے ،عثمان ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)نے عوام کا پیسہ لوٹا ہے ، حکومت اور عوام دونوں کو معاف نہیں کرینگے ، دونوں پارٹیاں مزید پڑھیں

پنجاب ایگزامینیشن

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت ہونےوالے جماعت پنجم اور ہشتم کے نتائج کا اعلان

لاہور( این این آئی )پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت ہونے والے جماعت پنجم اور ہشتم کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ، پہلی تین پوزیشنیں دوسرے اضلاع کے طلبہ لے اڑے ۔ امتحانات میں مجموعی طورپر25 لاکھ 77 ہزارامیدواروں مزید پڑھیں

کرپشن کے

وزیر اعظم عمران خان کی قیاد ت میں کرپشن کے ناسور کو منوں مٹی تلے دفن کریں گے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور خصوصاً غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے والے کروڑوں افراد کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کےلئے چین اور مزید پڑھیں

سیاسی انتقام

پاکستان میں سیاسی انتقام کی بدترین مثالیں قائم کی جارہی ہیں ،نیر حسین بخاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر حسین بخاری نے کہاہے کہ پاکستان میں سیاسی انتقام کی بدترین مثالیں قائم کی جارہی ہیں ،پہلی خاتون وزیراعظم کا نام سماجی پروگرام سے ہٹانا پاگل پن ہوگا۔ اتوار مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف چار اپریل کو اراکین پارلیمنٹ کو پاک بھارتی کشیدگی اور بعد کی صورتحال پربریفنگ دینگے

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی ،کنٹرول لائن کی صورتحال کے حوالے سے چار اپریل کو اراکین پارلیمنٹ کو بریفنگ دیں گے، قومی اسمبلی اور سینٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

دو سو بیڈ

دو سو بیڈ کے ہسپتال کےلئے حکومت نے فندز مختص کر دیئے ہیں ، عامر محمود کیانی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے کہاہے کہ دو سو بیڈ کے ہسپتال کےلئے حکومت نے فندز مختص کر دیئے ہیں،ماضی میں صحت کے شعبے کو نظر انداز کیا گیا ،عوام کی تعلیم اور مزید پڑھیں

انکم سپورٹ

انکم سپورٹ پروگرام سے بینظیر کا نام نکالنا چاہتے ہو، لوگوں کے دلوں سے کیسے نام ہٹاﺅ گے ،خورشید شاہ کی عمران خان پر تنقید

سکھر(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے وزیر اعظم عمران خان پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے بینظیر بھٹو کا نام نکالنا چاہتے ہو، اس پر مزید پڑھیں