ریاست کو استعمال

مشرف کا رویہ عمران خان نے اپنا لیا ہے، حکومت اپنے مخالفین کے خلاف ریاست کو استعمال کررہی ہے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے پیپلز پارٹی کارکنوں پر پولیس کے تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مشرف کا رویہ عمران خان نے اپنا لیا مزید پڑھیں

انجمن تاجران

حکومت چھوٹے تاجروں کےلئے کم شرح پر فکس ٹیکس کی پالیسی لائے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ مالی سال کےلئے ٹیکس وصولیوں کے ہدف کے حصول کیلئے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر کے ان کی قابل تجاویز کودستاویز کا حصہ مزید پڑھیں

احتجاج برداشت

دارالحکومت کو چار ماہ تک مفلوج رکھنے والا ایک دن کےلئے احتجاج برداشت نہیں کرسکا ‘ مریم نواز

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ، وزیر اعظم ہاﺅس اور پی ٹی وی پر حملہ کرکے مزید پڑھیں

سرد جنگوں

پاکستان کو گزشتہ کئی دہائیوں سے سرد جنگوں اور گوریلہ وار کا سامنا ہے‘وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا

سرگودہا(این این آئی )وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودہا ڈاکٹر اشتیاق احمد نے یونیورسٹی کے اخوت کیمپس کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخوت مواخات مدینہ کا شاندار نمونہ اور ملک سے غربت ،افلاس ،بھوک ،بے روزگاری اور مزید پڑھیں

نالائق اعظم

نالائق اعظم کی حکومت سیاسی کارکنوں سے بوکھلاچکی ہے ،مینڈیٹ چوروں کو اصلی کارکن دیکھ کر خوف آتا ہے‘(ن) لیگ

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیپلزپارٹی کے کارکنوں پر شیلنگ اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت پرامن سیاسی کارکنوں کےخلاف حکومتی مشنری کا استعمال کررہی ہے،ایسے ہتھکنڈوں سے سیاسی ورکرز مزید پڑھیں

موجودہ حکومت

موجودہ حکومت عوام سے احتساب کا مینڈیٹ لےکر آئی ،کسی صورت انحراف نہیں کیا جا سکتا‘ ہمایوں اختر خان

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت معیشت کی بہتری اور خصوصی طو رپر اربوں روپے خسارے کا شکار اداروں کی بہتری کےلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر توجہ مزید پڑھیں

بجٹ

نئے بجٹ کو عوا م کی امنگوں اوربنیادی ضروریات کے مطابق بنایا جائے ‘ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں زرعی شعبہ ہماری ترجیحات میں ہے،زراعت کے شعبہ کے پائیدار ترقی کیلئے ریکارڈفنڈز مختص کیے جائیں گے،غیر ضروری اخراجات کو کم کرکے عوام کی مزید پڑھیں

ضمانت نہ مل سکی

خواجہ برادران کو لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت نہ مل سکی

لاہور( آن لائن )خواجہ برادران کو لاہور ہائیکورٹ سے آج بھی ضمانت نہ مل سکی ۔ پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی اسکینڈل میں گرفتار خواجہ سعدرفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 18جون تک ملتوی کردی گئی ۔ مزید پڑھیں

ریفرنس دائر

آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت ریفرنس دائر نہ ہونے کے سبب نہیں سنی جاسکی

کراچی( آن لائن )اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت ریفرنس دائر نہ ہونے کے سبب نہیں سنی جاسکی ، سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ انکے خلاف ریفرنس دائر ہوجانے دیں ،کوئی مواد سامنے مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے آئندہ بجٹ میں 3ارب مختص کرنے کی تجویز

لاہور(صباح نیوز) جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے آئندہ بجٹ میں 3ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بجٹ میں مختص رقوم جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے دفاتر اور ملازمین پر رقوم خرچ ہوں گی، موجودہ مزید پڑھیں