واویلاکرنیوالے

کرپشن کیلئے واویلاکرنیوالے تبدیلی کا راستہ نہیں روک سکتے، عمران خان کا وژن ملکی ترقی و استحکام ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور(آئی این پی)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب سید صمصام بخاری نے کہا ہے کہ ملک میں سٹیٹس کو اور تبدیلی کی قوتوں میں کشمکش جاری ہے،کرپشن کیلئے واویلاکرنیوالے تبدیلی کا راستہ نہیں روک سکتے۔ اتوار کو ا یک بیان میں مزید پڑھیں

باجی کی نوکری

فردو س باجی کی نوکری کسی اور کو ملنے والی ہے ،نالائقوں کی حکومت کے صرف دس ماہ بعد سارا پاکستان تڑپ رہا ہے،رہنما (ن) لیگ طلال چوہدری

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فردوس باجی اقتدار میں آنے کے لئے آپ جیسے لوگ تڑپتے ہیں جو اقتدار کے لئے وفاداریاں بدلتے ہیں ،نالائقوں کی حکومت کے صرف دس ماہ گزرنے مزید پڑھیں

گوردوارہ

بھار تی سکھ یا تریو ں کا گوردوارہ رو ہڑی صا حب ،ا یمن آ با د کا دورہ ،انتظامات پر حکومت پاکستان سے اظہار تشکر

لاہور(آئی این پی)بھارت سے آئے 400سے زا ہدسکھ یا تر یوں نے گوردوارہ روہڑی صا حب ایمن آبا د کا دورہ کر کے اپنی مذہبی رسو ما ت ا د ا کرتے ہوئے خصو صی دعا ئیں کیں ۔متر وکہ مزید پڑھیں

سیلز ٹیکس اعلامیہ

گیس قیمتوں میں اضافے سیلز ٹیکس اعلامیہ سے سی این جی کی قیمت میں22روپے تک اضافہ متوقع ہے‘ سی این جی ایسوسی ایشن

لاہور(آئی این پی) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے سیلز ٹیکس اعلامیہ کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے سندھ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ میں سی این جی مزید پڑھیں

پھندہ لگی لاش

لاہور،اچھرہ میں گھر سے 14سالہ گھریلو ملازمہ کی پھندہ لگی لاش برآمد

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ اچھرہ میں گھر سے 14سالہ گھریلو ملازمہ کی پھندہ لگی لاش برآمد‘ پولیس نے فرانزک ماہرین کی مدد سے ضروری شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر مزید پڑھیں

اپوزیشن رکن

وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے کسی اپوزیشن رکن کو اسمبلی سے استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں

لاہور(آئی این پی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے کسی اپوزیشن رکن کو اسمبلی سے استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں کیونکہ اپوزیشن اراکین کے اپنی پارٹی کی پالیسوں سے اختلاف مزید پڑھیں

ڈالر کی کمی

جب ڈالر کی کمی ہوگی تو قیمت اوپر چلی جائےگی،ڈالر کی بہت بڑی وجہ منی لانڈرنگ ہے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ جب ڈالر کی کمی ہوگی تو قیمت اوپر چلی جائے گی،ڈالر کی بہت بڑی وجہ منی لانڈرنگ ہے، جب اہل اقتدار اپنا پیسہ باہر لے کر جاتے ہیں مزید پڑھیں

نئی فصل

نئی فصل کی آمد سے تاحال روئی کے بھاﺅ میں فی من 1600 روپے کی کمی بیشی

کراچی(این این آئی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی نئی فصل کی روئی کی خریداری میں دلچسپی کے باعث روئی کے کاروبار میں اضافہ ہوا لیکن بھاﺅمیں مجموعی طور پر مندی کا رجحان دیکھا مزید پڑھیں

ویلیو ایڈیشن

زرعی مصنوعاعت کوخام مال کی بجائے ویلیو ایڈیشن کے بعد ایکسپورٹ کیا جائے‘ ایف پی سی سی آئی

لاہور(این این آئی)زراعت کی مصنوعاعت کوخام مال کی بجائے ویلیو ایڈیشن کے بعد ایکسپورٹ کیا جائے،شعبہ زراعت کی پیداوار میں اضافے کےلئے نئی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھایا جائے،زراعت میں نئی طریقوں کو متعارف کروانے اور ریسرچ کے لئے انڈسٹری اور مزید پڑھیں

سکول ایجوکیشن

محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے تبادلوں کے حوالے سے پہلا مرحلہ مکمل کر لیا

لاہور( این این آئی)وزیر سکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس نے ارفع کریم ٹاور میں ای ٹرانسفرکے حوالے سے منعقدہ تقریب میں ٹرانسفر کے منتظر18ہزار اساتذہ کو ایک کلک کے ذریعے ٹرانسفر آرڈ جاری کئے۔ بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے مزید پڑھیں