شایان شان

ضلعی انتظامیہ نے یوم آزادی شایان شان منانے کیلئے تیاریاں شروع کردیں

لاہور(آئی این پی) ضلعی انتظامیہ نے یوم آزادی شایان شان منانے کیلئے تیاریاں شروع کردیں، سرکاری و غیرسرکاری عمارتیں برقی قمقموں سے جگمگائیں گی جبکہ فائرورکس اور مختلف تقریبات بھی ہوں گی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید نے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

زیر زمین پانی

واسا کا زیر زمین پانی سے متعلق ماڈلنگ اور سٹڈی کروانے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) واسا کا زیر زمین پانی سے متعلق ماڈلنگ اور سٹڈی کروانے کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق واٹر ایکسپرٹ ڈاکٹر افتخار صابر نے جی ایم نیسپاک جاوید منیر سے ملاقات کی اورڈیٹا بیس ماڈل کے خدوخال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

سکیورٹی پلان

لاہور پولیس نے مویشی منڈیوں کے لیے سکیورٹی پلان تشکیل دیدیا

لاہور(آئی این پی) لاہور پولیس نے مویشی منڈیوں کے لیے سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا، ایس ایس پی آپریشنز نے کہاہے کہ مویشی منڈیوں میں نفری کو تعینات کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز نے مویشی منڈیوں مزید پڑھیں

پاکستانی عازمین

حج کی سعادت کے لیے ایک لاکھ 29 ہزار پاکستانی عازمین سعودی عرب پہنچ چکے

اسلام آباد (اے پی پی) حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے اب تک ایک لاکھ 29 ہزار پاکستانی عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ وزارت مذہبی واقلیتی امور وبین المذاہب ہم آہنگی کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت 93 مزید پڑھیں

ضمانت کے بعد رہا

سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی ضمانت کے بعد رہا

اسلام آباد/راولپنڈی (این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کی ضمانت منظور ہونے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر مہرین بلوچ نے مزید پڑھیں

نوٹس کی مرچیں

شہباز شریف کے ڈیلی میل کو دیئے گئے نوٹس کی مرچیں عمران خان کو لگی ہیں ،مریم اور نگزیب

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے ڈیلی میل کو دیئے گئے نوٹس کی مرچیں عمران خان کو لگی ہیں ،عرفان صدیقی کو لگنے والی ہتھکڑی والی تصویر عمران مزید پڑھیں

آلودہ کرنے

سیاست کو کرپشن سے آلودہ کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، ماضی کاسیاہ دور قصہ پارینہ بن چکا ہے‘عثمان بزدار

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سیاست کو کرپشن سے آلودہ کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں۔ ماضی کاسیاہ دور قصہ پارینہ بن چکا ہے۔ سابق حکمران آج وہی کاٹ رہے ہیں جو انہوں مزید پڑھیں

مکمل آزادی

اپوزیشن کو احتجاج کی مکمل آزادی دیدی ہے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائیگی ‘چوہدری محمد سرو ر

لاہور(این این آئی )گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو احتجاج کی مکمل آزادی دیدی ہے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائیگی ،چیئر مین سینٹ کے خلاف تحر یک عدم اعتماد اپوزیشن کا جمہوری حق ہے ہم مزید پڑھیں

لندن کی عدالت

شہباز شریف کبھی لندن کی عدالت نہیں جائیں گے،شہزاد اکبر

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن) کے صدر کے خلاف برطانوی اخبار میں شائع خبر پر کہا ہے کہ ان کا دعویٰ ہے کہ شہباز شریف کبھی لندن کی عدالت نہیں مزید پڑھیں

مثبت کردار

پاک امریکا تعلقات میں ایوانکا ٹرمپ مثبت کردار ادا کر رہی ہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(آن لائن ) معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے پاکستان اور امریکا کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے میں صدر ٹرمپ کی صاحبزادی بھی مثبت کردار ادا کر رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں