دنیا بھر

دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی سروس متاثر

اسلام آباد /واشنگٹن (صباح نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروس متاثر ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا کی سروسز متاثر ہوگئی ہیں مزید پڑھیں

انسانیت کی خدمت

اربوں کے اثاثے بنانے والوں کو نہیں انسانیت کی خدمت کرنے والوں کو ہی تاریخ یاد رکھے گی ، چوہدری سرور

لاہور (آن لائن )گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ اربوں روپے کے اثاثے بنانے والوں کو نہیں انسانیت کی خدمت کرنے والوں کو ہی تاریخ یاد رکھے گی ۔وزیر اعظم عمران خان کی زندگی کا مقصد آئین وقانون مزید پڑھیں

ایڈھاک ازم

عمران خان ایڈھاک ازم پر زیادہ عرصہ حکومت نہیں چلاسکتے : سینیٹر سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی ایڈھاک بنیادوں پر زیادہ عرصہ حکومت نہیں چلا سکتی ۔مستقبل کے لیے حکومت کے پاس کوئی مستقل نظام ہے نہ وژن ۔ مہنگائی کو مزید پڑھیں

قانون بدلنے

بی این پی کے سربراہ کا ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر کا قانون بدلنے کی کوشش میں حکومت کاساتھ نہ دینے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سرداراختر مینگل نے ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر کا قانون بدلنے کی کوشش میں حکومت کاساتھ نہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی بھی ایسی ترمیم مزید پڑھیں

منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالرز کی منظوری دیدی

واشنگٹن(صباح نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 6 ارب ڈالرز کے پیکج کی منظوری دے دی۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کے حصول کے لیے گزشتہ ماہ معاہدہ ہوا جس کی باقاعدہ منظوری مزید پڑھیں

افغان طالبان رہنماوں

وزیراعظم عمران خان جلد افغان طالبان رہنماوں سے ملاقات کرینگے، نعیم الحق

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان جلد طالبان رہنماؤں سے ملاقات کریں گے جس کا مقصد افغان تنازعے کا پرامن حل تلاش کرنا ہے ۔افغان حکومت نے اس سلسلے میں رضامندی کا مزید پڑھیں

آئندہ کی نسلوں

وزیراعظم عمران خان ایسے لیڈر ہیں جو اپنا نہیں آئندہ کی نسلوں کی ترقی اور خوشحالی کا سوچتے ہیں ،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان ایسے لیڈر ہیں جو اپنا نہیں آئندہ کی نسلوں کی ترقی اور خوشحالی کا سوچتے ہیں ، مزید پڑھیں

سیمی فائنل میں

12واں ورلڈ کپ، انگلینڈ نیوزی لینڈ کو ہرا کر 27 برس بعد سیمی فائنل میں پہنچ گیا

چیسٹرلی سٹریٹ (اے پی پی) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119 رنز سے شکست دے کر چھٹی فتح کے ساتھ ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، انگلینڈ نے مزید پڑھیں