نالہ لئی کا دورہ

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا نالہ لئی کا دورہ،بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال کا جائزہ لیا

راولپنڈی (این این آئی)جڑواں شہروں میں جاری بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال کا جائزہ لینے کےلئے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے نالہ لئی کا دورہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے جمعرات کی مزید پڑھیں

بجلی کی سپلائی متاثر

گوجرانوالہ ، گجرات سمیت مختلف علاقوںمیں بار ش سے بجلی کی سپلائی متاثر ، ترجمان گیپگو

اسلام آباد / گوجرانو الہ (این این آئی)گیپکو ریجن کے گوجرانوالہ سٹی سرکل، گجرات سرکل،سیالکوٹ سرکل اور کینٹ سرکل سمیت ریجن کے مختلف علاقوں میں بارش اور تیز ہواﺅں کے باعث بعض علاقوںمیں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ۔ ترجمان مزید پڑھیں

ظالم سونامی

ظالم سونامی نے عوام کیلئے زندگی مشکل کردی ہے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ ظالم سونامی نے عوام کیلئے زندگی مشکل کردی ہے۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ ایک سال میں 17 ارپ ڈالر قرض مزید پڑھیں

عوام کی امنگیں

25 جولائی کے انتخابات میں پاکستان کے عوام کی امنگیں اور عمران خان کی 23 سالہ جدوجہد رنگ لائی،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 25 جولائی کے انتخابات میں پاکستان کے عوام کی امنگیں اور عمران خان کی 23 سالہ جدوجہد رنگ لائی،عوام نے مزید پڑھیں

عوامی جمہوریہ چین

عوامی جمہوریہ چین کے سرمایہ کاروں کا پنجاب میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

لاہور( این این آئی )صو بائی وزیر اوقاف پیر سیدسعید الحسن شاہ سے عوامی جمہوریہ چین کے سرمایہ کاروں کے تین رکنی وفدنے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وفد نے باہمی دلچسپی مزید پڑھیں

دوران زچگی اموات

پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں دوران زچگی اموات میں کمی واقع ہوئی‘ وزیر صحت

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کی زیرصدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا،جس میں ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر عاصم الطاف، ڈاکٹر اختر رشید، عرفان میمن،ڈاکٹر ناصرسرفراز، ڈاکٹر عمرمختار،ڈاکٹر کرار حسین، ڈاکٹر مزید پڑھیں

تیسری سہ ماہی

سال 19-2018: تیسری سہ ماہی میں ادائیگیوں کا حجم 157331 ارب رہا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال 19-2018 کی تیسری سہ ماہی میں ادائیگیوں کا حجم 157331 ارب رہا، جنوری تا مارچ اے ٹی ایم سے 1434ارب نقد نکالے گئے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مزید پڑھیں

امریکہ پاکستانی

امریکہ پاکستانی برآمدات میں بدستور سرفہرست، حجم 4.03 ارب ڈالرہوگیا

کراچی(این این آئی)وزیر اعظم کے دورے سے پاک امریکہ تجارتی تعلقات میں مزید بہتری کی امید پیدا ہوگئی،گزشتہ مالی سال کے دوران امریکہ پاکستانی برآمدات کے حوالے سے بدستور سرفہرست رہا ، چین اوربرطانیہ فہرست میں دوسرے اورتیسرے نمبر پر مزید پڑھیں

قوم کی بیٹی

قوم کی بیٹی کومزید امریکی جیل میں نہ رہنے دیا جائے،تاجرالائنس

کراچی (این این آئی)کراچی تاجرالائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین وبانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن موتی والا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی کے تبادلے کی بات خوش آئند ہے مگر مزید پڑھیں

بھاشا ڈیم کےلئے

حکومت بھاشا ڈیم کےلئے پبلک شیئرزکو فروخت کرے‘جاوید سلیم قریشی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل انجینئر جاوید سلیم قریشی نے کہا ہے کہ حکومت بھاشا ڈیم کےلئے پیسہ جمع کر نا چھوڑ دے ، معاملہ پر پبلک پرائیویٹ کمپنی بناکر شیئر ز کو فروخت کیا جائے ، مزید پڑھیں