کامیابی کا سہرا

گھوٹکی الیکشن: پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا‘ حسن مرتضیٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ این اے 205 گھوٹکی میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کی قیادت اور جیالے مبارک باد کے مستحق ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پروازیں منسوخ

اندرون اور بیرون ملک سے آنے او رجانے والی متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار

لاہور( این این آئی)اندرون اور بیرون ملک سے آنے او رجانے والی متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار رہیں۔ لنکا ائیر کی کولمبو جانے والی پرواز 186اور آنے والی پرواز 185، پی آئی اے کی دہلی جانے والی پرواز مزید پڑھیں

جسمانی ریمانڈ میں

آمدن سے زائد اثاثہ جات ،منی لانڈرنگ کے کیس میں حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں مزید10 روز کی توسیع

لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر گرفتار قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں مزید10 روز کی توسیع کر دی۔نیب کی جانب سے حمزہ شہباز کو مزید پڑھیں

جائیداد کی نئی قیمت

ایف بی آ ر نے کراچی کےلئے جائیداد کی نئی قیمت کا تعین کرلیا ، جائیدادوں کی قیمت میں 66 فیصد تک اضافہ

کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی کے لیے جائیداد کی نئی قیمت کا تعین کرلیا جس کے تحت جائیدادوں کی قیمت میں 66 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ایف بی آر نے کراچی میں جائیدادوں مزید پڑھیں

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر

لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور شہادتیں ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ میں طلبی ،پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور اس کے نتیجے میں خاتون اور بچے کی شہادت اور چار شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعہ پر سخت احتجاج کرتے ہوئے بھارت مزید پڑھیں

کامیاب دورہ

وزیراعظم کے کامیاب دورہ سے شریفوں کے ارمانوں پر اوس پڑ گئی، فردو س عاشق اعوان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کے مزید پڑھیں

امریکہ میں پاکستان

امریکہ میں پاکستان کے بارے میں غلط فہمی پائی جاتی تھی،دورہ واشنگٹن کے بعد امریکہ کےساتھ تعلقات سچائی اور بھروسے پر مبنی ہوں گے،وزیر اعظم

واشنگٹن (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ میں پاکستان کے بارے میں غلط فہمی پائی جاتی تھی،دورہ واشنگٹن کے بعد امریکہ کےساتھ تعلقات سچائی اور بھروسے پر مبنی ہوں گے،افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان اور مزید پڑھیں

امریکی وزیر

آرمی چیف کی امریکی وزیر خارجہ سینیٹر لنزے اور جنرل ریٹائرڈ جیک کین سے ملاقاتیں ، دوطرفہ امور اور علاقائی سلامتی صورتحال پر تبادلہ خیال

واشنگٹن/راولپنڈی(این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ علاقائی سلامتی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے ترجمان ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں