قاد یا نیو ں

قاد یا نیو ں کی بڑھتی سر گر میاں ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہیں‘مجاہد عبدالرسول

لاہور( گلف آن لائن)مذہبی سکا لر علامہ مجاہد عبدالر سو ل نے کہاہے کہ قاد یا نیو ں کی بڑھتی ہو ئی سر گر میاں ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہیں ،عالمی دنیا کے متعد د مما لک میں قاد مزید پڑھیں

ہر دن یوم سیاہ

موجودہ حکومت کے دور میں ہر دن یوم سیاہ ہے ،امریکہ کا دورہ کامیاب رہا یا ناکام یہ تو وقت ہی بتائےگا‘ حمزہ شہباز

لاہور( گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں ہر دن یوم سیاہ ہے ،احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے مگر حکومت فاشزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ارمینا رانا خان

پاکستانی فلم انڈسٹری میں بننے والی فلمیں عالمی معیارکے مطابق ہیں ‘ ارمینا رانا خان

لاہور(آئی این پی) اداکارہ وماڈل ارمینا رانا خان نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہونا خوش آئند ہے‘ پاکستانی فلم انڈسٹری میں بننے والی فلمیں ہرلحاظ سے عالمی معیارکے مطابق ہیں۔اپنے ایک انٹر ویو میں ارمینا مزید پڑھیں

الزام عائد کیا

فاطمہ نے بغیر ثبوت کے مجھ پر الزام عائد کیا ہے‘ نازش جہانگیر

لاہور (آئی این پی) ماڈل و اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ نے بغیر ثبوت کے ان پر الزام تراشی کی ہے۔ انسٹاگرام پر اپنے ایک بیان میں ماڈل نازش جہانگیر نے کہا کہ مزید پڑھیں

بڑااستاد

وقت سب سے بڑااستاد ہے جو بہت کچھ سیکھا جاتا ہے‘ اداکارہ صبا قمر

لاہور (آئی این پی) ٹی وی و فلم کی نامور اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ وقت سب سے بڑااستاد ہے ‘ پاکستانی فلموں کی کامیابی خوش آئند ہے تاہم معیار کو ترجیح دی جانی چاہئے۔ خصوصی گفتگو کرتے مزید پڑھیں

کھری کھری

اقرا عزیز نے اہلیہ پر مبینہ تشدد کرنے پر محسن عباس حیدر کو کھری کھری سنا دیں

لاہور (آئی این پی) اقرا عزیز نے اہلیہ پر مبینہ تشدد کرنے پر محسن عباس حیدر کو کھری کھری سنا دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر گلوکار محسن حیدر کے مبینہ تشدد پر برہمی کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

مقبول ترین

عمران یو ٹرن کا عالمی ریکارڈ بنانے میں مقبول ترین ہیں،طلال چوہدری

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن )کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران نیازی یو ٹرن اور جھوٹ کا عالمی ریکارڈ بنانے میں مقبول ترین ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان مزید پڑھیں

بلیک میل

جج نے ایسی حرکت کی تھی تب ہی بلیک میل ہوا،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد(آئی این پی ) چیف جسٹس نے آصف سعید کھوسہ نے جج ارشد ملک مبینہ ویڈیو کیس میں ریمارکس دیئے کہ ویڈیو میں کیا ہے ہم نہیں جانتے، ایک ویڈیو کی تصدیق کرائی گئی ہے،جج نے ایسی حرکت کی مزید پڑھیں

دورہ امریکا

عمران خان کا دورہ امریکا تاریخ ساز اورملکی مفادات پرسنگ میل ثابت ہوگا، علیم خان

لاہور(آئی این پی ) سابق سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا پہلی مرتبہ کسی وزیر اعظم نے مسئلہ کشمیر پر واضح آواز اٹھائی ، عمران خان کادورہ امریکاتاریخ ساز اور ملکی مفادات پرسنگ میل ثابت ہوگا، بھارت کو بھی مزید پڑھیں