قوم کا فخر

وزیراعظم قوم کا فخر بن کر امریکہ گئے، اب ذاتی نہیں قومی مفادات کی بات ہو گی،فردوس عاشق اعوان

کراچی (آئی این پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم بھکاری بن کر نہیں قوم کا فخر بن کر گئے، اب ذاتی نہیں قومی مفادات کی بات ہو گی،پاکستانی مزید پڑھیں

گیندوں کا تجربہ

پی سی بی کابرطانیہ سے درآمد کی گئی گیندوں کا تجربہ ناکام

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے برطانیہ سے درآمد کی گئی گیندوں کے ناکام تجربے کے بعد نئے ڈومیسٹک سیزن میں ایک بار پھر آسٹریلوی گیندیں استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا مزید پڑھیں

اعصام الحق

اعصام الحق اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں کل ایکشن میں نظر آئیں گے

اٹلانٹا(آئی این پی)سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں بدھ کو مہم کا آغاز کریں گے۔امریکہ میں جاری ایونٹ میں اعصام الحق اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گونزالیز کو پہلے راؤنڈ مزید پڑھیں

فتوحات کی راہ

وعدہ کرتا ہوں کہ ہماری ٹیم فتوحات کی راہ پر گامزن ہوجائے گی ،کپتان راشد خان

کابل(آئی این پی) افغانستان کرکٹ ٹیم کی عالمی کپ 2019میں ناقص کارکردگی کے بعد بورڈ نے گلبدین نائب کی جگہ لیگ اسپنر راشد خان کو افغانی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق افغان ٹیم کے مزید پڑھیں

فنڈز بڑھانے

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کی پی سی بی سے فنڈز بڑھانے کی درخواست

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کونسل کے فنڈز بڑھانے کی استدعا کی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

کاغذات بلاک

شہباز شریف اور ان کے خاندان کے نام پر رجسٹرڈ و زیر استعمال گاڑیوں کے کاغذات بلاک

لاہور(آئی این پی ) نیب کی ہدایت پر سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور ان کی فیملی کے نام پر رجسٹرڈ و زیر استعمال گاڑیوں کے کاغذات کو بلاک کردیا گیا۔آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس مزید پڑھیں

غیر مشروط حمایت

بلاول بھٹو کا خارجی محاذ پر حکومت کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کی خارجی محاذ پر غیر مشروط حمایت دینے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہر ایک کو دنیا کو پاکستان کے ساتھ انگیج کرنے کی کوششوں مزید پڑھیں

نئے باب کا آغاز

صدر ٹرمپ اور عمران خان کی ملاقات پاک،امریکہ تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہے‘ ڈاکٹر اختر ملک

لاہور( این این آئی ) صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم عمران خان کی ملاقات پاک،امریکہ تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

اپوزیشن کی زبا ن

اپوزیشن کی زبا ن بند کرنے سے سلیکٹڈ حکومت نہیں چلائی جا سکتی‘ مریم اورنگزیب

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب اپوزیشن کی زبا ن بند کر کے اور اظہارِ رائے پر بد ترین پاپندی لگا کر سلیکٹڈ حکومت نہیں چلائی مزید پڑھیں

غیر معمولی پذیرائی

اپوزیشن وزیراعظم کے دورہ امریکہ میں کامیابی ملنے پر” سکتے“ میں ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کریڈیبلٹی ، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ایک پیج پر ہونے کی وجہ سے انتہائی مثبت نتائج برآمد ہو مزید پڑھیں