پن بجلی کی پیداوار

واپڈا پن بجلی کی پیداوارتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)واپڈاپن بجلی پیداوار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،گزشتہ روز واپڈا کے پن بجلی گھروں نے نیشنل گرڈ کو پیک آورز کے دوران 7ہزار 591 میگاواٹ بجلی مہیا کی، جو پاکستان میں پن بجلی کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

پاک بھارت تنازعات کے حل کےلئے ایٹمی جنگ کوئی آپشن نہیں، وزیر اعظم

واشنگٹن (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تنازعات کے حل کے لیے ایٹمی جنگ کوئی آپشن نہیں، بھارت جوہری ہتھیار ترک کر دے تو پاکستان بھی ایٹمی ہتھیار ترک کردےگا، امریکہ اور ایران مزید پڑھیں

مضبوط تعلقات

امریکی صدرٹرمپ مضبوط تعلقات کے خواہاں ہیں، دورہ کی دعوت بھی قبول کرلی، وزیر خارجہ

واشنگٹن(لاہور نامہ ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر کےساتھ ملاقات کو پاکستان کی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے دورہ پاکستان کے سلسلے میں جلد معاملات طے کیے مزید پڑھیں

سیلز ٹیکس سیلر

عام شہریوں کیلئے 50ہزارسے زائد کی خریداری پرقومی شناختی کارڈ دکھانا لازمی قرار

اسلام آباد/لاہور( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے عام شہریوں کے لیے رجسٹرڈ سیلز ٹیکس سیلر سے 50 ہزار روپے سے زائد کی خریداری کی صورت میں کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ دکھانا لازمی قرار دے دیا،خاتون خریدار کے مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

اب وقت آگیا ہے کہ ان بچے کھچے دہشت گردوں کو بھی کچل دیا جائے‘ قمر زمان کائرہ

لاہور( این این آئی ) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے ڈیرہ اسماعیل خان نے دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدل دہشتگروں نے ایک بار پھر ڈیرہ اسماعیل خان کو نشانہ بنایا۔ مزید پڑھیں

دھرنے کیلئے

اپوزیشن کو دھرنے کیلئے عمران خان کے کنٹینر کی ضرورت نہیں پڑیگی‘ یوسف رضا گیلانی

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو دھرنے کے لئے عمران خان کے کنٹینر کی ضرورت نہیں پڑے گی ، اپوزیشن عوام کے معاشی مزید پڑھیں

امریکی تاجروں

وزیراعظم کی امریکی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش

واشنگٹن(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے امریکی تاجروں سے ملاقات کرکے انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔ واشنگٹن میں وزیراعظم عمران خان سے ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد بزنس مین اور ڈیموکریٹک پارٹی کے مزید پڑھیں

اجلاس کی صدارت

شہباز شریف اجلاس کی صدارت کے لیےآج اسلام آباد پہنچیں گے

لاہور(آئی این پی)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف(آج)پیر کو وفاقی دارالحکومت پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف سینیٹ اجلاس کی حکمت عملی سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ مسلم لیگ (ن)کے اجلاس میں لیگی اراکین سینیٹ و قومی اسمبلی شرکت کریں مزید پڑھیں

تمام بینکوں

اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت دیدی

کراچی(آئی این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت دے دی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق فارن ایکسچینج قوانین میں ترامیم کے ذریعے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید مزید پڑھیں