وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا

سپیکر قومی اسمبلی کا وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا سے ان کی رہائش گاہ جا کر اظہار تعزیت

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت علی یوسفزئی سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ان کی رہائش گاہ آئے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے شوکت یوسفزئی کی والدہ کی وفات مزید پڑھیں

نوکیا کا پاکستان

نوکیا کا پاکستان میں اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں 40 فیصد کمی کا اعلان

کراچی(این این آئی)نوکیا موبائل فون کمپنی ایچ ڈی ایم نے پاکستان میں اپنے اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان میں نوکیا کے ڈسٹری بیوٹر ایڈوانس ٹیلی کام نے اپنی ویب سائٹ پر نئے اسمارٹ مزید پڑھیں

غیر ضروری سرگرمیاں

حکومت غیر ضروری سرگرمیاں ترک کرکے ملک میں سیاسی استحکام کے لئے کوشش کرے ، سید حسن مرتضی

لاہور (آن لائن)پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر و ترجمان سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ حکومت غیر ضروری سرگرمیاں ترک کرکے ملک میں سیاسی استحکام کے لئے کوشش کرے ، سیاسی استحکام سے ہی معاشی استحکام جنم لے مزید پڑھیں

مرکزی بینک

مرکزی بینک اور عالمی اداروں کی جانب سے پاکستا ن میں مہنگائی مزید بڑھنے کا عندیہ قابل تشویش ہے: آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور (آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ مرکزی بینک اور عالمی اداروں کی جانب سے پاکستا ن میں مہنگائی مزید بڑھنے کا عندیہ قابل تشویش ہے ، خریداری کا رجحان نہ ہونے مزید پڑھیں

امریکہ میں تعلقات

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سے پاکستان ،امریکہ میں تعلقات کی نئی راہیں کھلیں گی :جمشید اقبال چیمہ

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سے پاکستان اور امریکہ میں تعلقات کی نئی راہیں کھلیں گی،پاکستان نے اس دورے سے معاشی فوائد حاصل کرنے مزید پڑھیں

برابری کی سطح

عمران خان ڈکٹیشن نہیں لیتا،ٹرمپ کیساتھ برابری کی سطح پر بات کرینگے،پرویز خٹک

پشاور(آن لائن)وفاقی وزیر برائے دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ڈکٹیشن نہیں لیتا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ برابری کی سطح پر بات کرینگے، تاریخ میں پہلی بار عمران خان نے طاقتور مافیا پر ہاتھ مزید پڑھیں

اصولوں کی سیاست

بی این پی نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے،سردار اختر مینگل

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بی این پی نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے بلوچستان کے مفادات کا تحفظ کرنا بلوچ پشتون کی مشترکہ ذمہ داری ہے وقت اور حالات مزید پڑھیں

کارڈک اسپتال

کوئٹہ میں کارڈک اسپتال کیلئے پنجاب کے بجٹ میں فنڈز رکھے گئے ہیں،وزیراعلی پنجاب

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کوئٹہ میں کارڈک اسپتال کیلئے پنجاب کے بجٹ میں فنڈز رکھے گئے ہیں، جلد واپس کوئٹہ آکر بلوچستان کے وزیراعلی کے ہمراہ صوبے کیلئے کئے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کروں گا مزید پڑھیں

عدالتوں کے اختیار

(ن) لیگ نیب اور عدالتوں کے اختیار بھی اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نیب اور عدالتوں کے اختیار بھی اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے، قبائلی عوام نے ووٹ کے ذریعے جمہوریت کے حق مزید پڑھیں