راولپنڈی‘ موسلادھار بارش

راولپنڈی‘ موسلادھار بارش، 4افراد برساتی نالے میں بہہ کر جاں بحق

راولپنڈی (صباح نیوز) جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کے نتیجے میں 6 افراد برساتی نالے میں ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے مورگاہ میں مون سون کی موسلادھار بارش کے باعث نالے کے کنارے پر بنے مکان میں مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی کی صدر سلامتی کونسل سے ملاقات ، کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

نیویارک (صباح نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کی صدرکو کشمیر معاملے پر بھارتی اقدام سے علاقائی امن و سلامتی کو لاحق خطرات اور بھارت کی جانب سے سلامتی کونسل کی قراردادوں مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

غیرقانونی اشتہارات: یوسف رضا گیلانی سمیت دیگرملزمان پرفرد جرم کیلئے27 اگست کی تاریخ مقرر

اسلام آباد (صباح نیوز) احتساب عدالت نے اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں کے کیس میں سابق وزیر اعظم یو سف رضا گیلانی سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27 اگست کی نئی تاریخ مقرر کر دی ۔ منگل مزید پڑھیں

عثمان بزدار

بھارت کوکشمیریوں پرمظالم کا حساب دینا ہوگا ، کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبایا نہیں جا سکتا،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مودی نے آرٹیکل 370 کو ختم کر کے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے، اس غیر قانونی اقدام سے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبایا نہیں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائرنظرثانی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کے لیے دائر نظرثانی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ۔ منگل کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی مزید پڑھیں

پروڈکشن آرڈرز

آصف زرداری، شاہد خاقان، سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری

اسلام آباد (صباح نیوز) سابق صدر آصف زرداری، شاہد خاقان عباسی اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیئے گئے۔ پروڈکشن آرڈر کی کاپی چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو بھی بھجوا دی گئی۔ سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر مزید پڑھیں

بھارتی صدرنے

بھارتی صدرنے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیئے

نئی دہلی (کے پی آئی) بھارتی صدر رام ناتھ کووِند نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیئے۔ مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہو گئی مزید پڑھیں