کشمیریوں کی حمایت

او آئی سی کی جانب سے کشمیریوں کی حمایت بھارت کی شکست ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ او آئی سی کا مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کرنا ظالم اور قانون شکن بھارت کی مزید پڑھیں

رانا مشہود

پنجاب یوتھ فیسٹیول کیس، رانا مشہود کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت

لاہور(صباح نیوز) پنجاب یوتھ فیسٹیول کیس میں پنجاب کے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود نے نجی مصروفیت کے باعث (آج) 6 اگست کو نیب لاہور میں پیش ہونے سے معذرت کرلی، رانا مشہود نے نیب کو تحریری طور پر آگاہ مزید پڑھیں

سلمان شہباز

سلمان شہباز کی جائیداد ضبطگی کیلئے نیب نے عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور(صباح نیوز) نیب نے سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرنے کےلئے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا،نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے باقاعدہ کارروائی کی اجازت طلب کرتے ہوئے درخواست دائر کر دی ۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

ایک سالہ کارکردگی‘ وزیراعظم 18 اگست کوقوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان ایک سالہ کارکردگی پر18اگست کو قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم ہاﺅس کے مطابق وزیراعظم عمران خان حکومت کی ایک سالہ کارکردگی سے متعلق 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے اس مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

آمدن سے زائد اثاثے‘ حمزہ شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

لاہور (صباح نیوز) لاہور کی احتساب عدالت کے منتظم جج چوہدری امیر محمد خان نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد حمزہ شہباز شریف مزید پڑھیں

پہلی حج پروازجدہ

امریکا سے1997 کے بعد پہلی حج پروازجدہ پہنچنے پرعازمین حج کا پرتپاک خیر مقدم

جدہ (صباح نیوز) امریکا سے 1997 کے بعد پہلی حج پرواز جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچ گئی۔ کولمبس اوہائیو ایئرپورٹ سے امریکا کی میامی ایئرلائنزکے طیارے نے 168عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا۔ الشرق الاوسط کے مطابق جدہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے سماٹرا جزائر

انڈونیشیا کے سماٹرا جزائر میں 7.1 شدت کا زلزلہ

جکارتہ (صباح نیوز) انڈونیشیا کے سماٹرا جزیرے کے ساحل پر زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے اور اس کے ساتھ ہی یہاں سونامی آنے کا اندیشہ ہے۔یوروپین بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق انڈونیشیا کے سماٹرا جزیرے مزید پڑھیں

ندی نالوں میں طغیانی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی

اٹک ، داﺅد خیل (صباح نیوز) پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی، اٹک میں سڑک پر پانی آگیا، گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہوگئی، داﺅد خیل میں بھی گلیاں پانی پانی ہوگئیں۔ اٹک میں بھی مزید پڑھیں

یوم آزادی

ملک بھرمیں یوم آزادی منانے کی تیاریاں جاری، جگہ جگہ سبز ہلالی پرچموں کی بھر مار

اسلام آباد (صباح نیوز) ملک بھر میں یوم آزادی منانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں یوم آزادی منانے کے لیے تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔ جگہ جگہ سبز ہلالی پرچموں اور خوبصورت بیجز کے اسٹالز مزید پڑھیں

فردوس عاشق

ٹی ٹیزکی دوڈ میں بیگم صفدر بھی خاندان کے دیگرافراد سے پیچھےنہ رہیں، فردوس عاشق

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ٹی ٹیز کی دوڈ میں بیگم صفدر بھی اپنے خاندان کے دیگر افراد سے پیچھے نہ رہیں، ہل میٹل سے لاتعلقی کی مزید پڑھیں