زلزلہ متاثرین

زلزلہ متاثرین کیلئے ہر ممکن اور فوری اقدامات اٹھائے جائیں گے،عمران خان

اسلام آباد/میر پور (صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں زلزلہ متاثرین کے دکھ کو محسوس کرسکتا ہوں حکومت پاکستان متاثرین کی بحالی کے لیے پیکیج تشکیل دے رہی ہے. زلزلہ متاثرین کی لئے ہر ممکن مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا حافظ سعید کیخلاف مقدمہ گوجرانوالہ سے لاہور منتقل کر نے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا حافظ سعید کیخلاف مقدمہ گوجرانوالہ سے لاہور منتقل کر نے کا حکم

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ گوجرانوالہ سے لاہور منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔منگل کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان نے جماعت الدعوہ کے امیر مزید پڑھیں

برطانوی کوہ پیما حادثہ کا شکار

چترال میں پانچ برطانوی کوہ پیما حادثہ کا شکار، موسم کی خرابی کے باعث ریسیکو آپریشن ملتوی

چترال (صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے ڈسٹرکٹ چترال کے دور افتادہ علاقے بروغل میں پانچ برطانوی کوہ پیما حادثے کا شکار ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوہ پیما کھویو نامی پہاڑ میں مہم جوئی کے دوران پہاڑی مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز نے اپنی گرفتاری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور (صباح نیوز)چوہدری شوگر ملز کیس میں نیب کی جانب سے گرفتار پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ضمانت کے لئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس

چوہدری شوگر ملز کیس: احتساب عدالت نے مریم اور یوسف عباس کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا

لاہور کی احتساب عدالت کے جج چوہدری امیر محمد خان نے نیب کی جانب سے چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف اور ان کے کزن یوسف عباس شریف کے مزید مزید پڑھیں

فیول ایڈجسٹمنٹ کے باعث ملک میں بجلی مہنگی

فیول ایڈجسٹمنٹ کے باعث ملک میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان، 1 روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش

فیول ایڈجسٹمنٹ کے باعث ملک میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کی ہے۔ اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک ماہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیرمیں آفٹر شاکس جاری

آزاد کشمیرمیں آفٹر شاکس جاری،جاں بحق افرا د کی تعداد 31 ہو گئی

آزاد کشمیر میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 31ہوگئی اور 452 افراد زخمی ہیں۔ مظفرآباد، وادی نیلم، جہلم اور باغ میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے اضافہ، 156.28 روپے میں فروخت

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے اضافہ ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 156.07 سے بڑھ کر 156.28 روپے میں فروخت ہو ا۔ یاد رہے ستمبر 2018 میں ڈالر 134 مزید پڑھیں