وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

بیجنگ (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بیجنگ میں چین کے صدرشی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماﺅں نے مجموعی دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا۔ دفتر وزیر اعظم سے جاری مزید پڑھیں

نیب کا ادارہ , بلاول بھٹو

نیب کا ادارہ نہ عدالتوں کو مانتا ہے اورنہ ہی قانون کو، بلاول بھٹو

اسلام آباد (صباح نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ نہ عدالتوں کو مانتا ہے اور نہ ہی پاکستان کے قانون کو۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے پارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

چوہدری شوگرملز کیس, مریم نواز

چوہدری شوگرملز کیس: مریم نواز، یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور (صباح نیوز) عدالت نے چوہدری شوگرملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی۔ بدھ کو لاہور میں ڈیوٹی جج جواد الحسن نے چوہدری مزید پڑھیں

منشیات برآمد گی کیس

منشیات برآمد گی کیس، رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 روز کی توسیع

لاہور(صباح نیوز) لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں نو روز کی توسیع کردی۔ عدالت نے اے این ایف کی جانب سے رانا ثنااللہ پر فرد جرم عائد کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ڈینگی

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے حملوں میں تیزی، مزید 94 کیس رپورٹ

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے حملوں میں مزید تیزی آ گئی، صوبے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 94 کیس رپورٹ ہو گئے، صوبے میں تعداد 4 ہزار 653 ہو گئی۔ صوبائی ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق مزید پڑھیں