پروفیسر عابد فاروق، المعروف پروفیسر باغی انتقال کر گئے 345 مناظر لاہور(لاہور نامہ) پروفیسر عابد فاروق، المعروف پروفیسر باغی (آفتاب اقبال کے پروگرام میں ریسرچر) برین ہیمرج کے باعث اس جہان فانی سے انتقال کر گئے. اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے. فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ