وزیر آبپاشی محسن لغاری لاہور نہر پر بھل صفائی کا معائنہ
543 مناظر
لاہور(لاہورنامہ) وزیر آبپاشی محسن لغاری نے لاہور نہر پر بھل صفائی کا معائنہ کیا۔ چیف انجینئر لاہور حبیب اللہ بودلہ اور سپرنٹنڈنگ انجینئر راشد منہاس نے وزیر آبپاشی کو محمکہ میں جاری آبپاشی مہم کے بارے میں بریفنگ دی۔