پرائیویٹ لاء کالجز کے طالب علم سول سیکرٹریٹ کے باہر سراپا احتجاج

لاہور: پرائیویٹ لاء کالجز کے طالب علم سول سیکرٹریٹ کے باہر سراپا احتجاج، کلاسز شروع ہونے کے بعد انٹری ٹیسٹ لیا جا رہا ہے، طلبہ کا کا کہنا ہے کہ پانچ ماہ گزرنے کے بعد بھاری فیسیں وصول کی گئی ہیں، طلبہ کا کہنا ہے کہ یہ تین سالہ پروگرام کا آخری سال ہے، جب تک ہمارا مطالبہ پورا نہیں کیا جاتا یہ احتجاج جاری رہے گا۔