کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، علیم خان

لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ،مسئلے کے حل تک بھارت سے تعلقات بہتر نہیں ہو سکتے،۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیری بھائیوں کی قربانیاں کبھی نہیں بھولیں گے اور مسئلہ ہر فورم پر اٹھائینگے۔