لاہور:لاہور کے نواحی علاقہ کاہنہ میں داماد نے فائرنگ کر کے ساس اور سالے کو قتل کر دیا۔ واردات کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے جبکہ تھانہ کاہنہ پولیس نے ملزم ظفر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم ظفر کی اہلیہ ملزم نے ناراض ہو کر گزشتہ دو ہفتوں سے اپنے میکے میں مقیم تھی جسے منانے کے لئے ملزم ظفر اپنے سسرال گیا لیکن اس کی اہلیہ نے اپنے شوہر ملزم ظفر کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا جس پر ملزم طیش میں آگیا اور اس نے فائرنگ کر کے اپنی 70 سالہ ساس مریم بی بی اور 18 سالہ سالے اختر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM