سوشل میڈ یا پر جدید اسلحہ

سوشل میڈ یا پر جدید اسلحہ لیکر ڈان بننے والا ملزم سلاخوں کے پیچھے بند کر دیا گیا

فیصل آباد ( لاہور نامہ )سوشل میڈ یا پر جدید اسلحہ لیکر ڈان بننے والا ڈان ملزم سلاخوں کے پیچھے بند کر دیا گیا.

تفصیل کے مطا بق محلہ شریف پورہ کے رہائشی عبدالرحمان نے جدید اسلحہ سے لیس ہو کر اپنی تصاویر سوشل میڈ یا پر اپ لوڈ کی تھیں پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعہ سراغ کر سوشل میڈ یا پر ڈان بننے والے کو ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے جدید اسلحہ برآمد کر کے حوالات بند کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں