لاہور:وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعلی پنجاب سعودی عرب روانگی کے لیے بغیر پروٹوکول علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے اور عام مسافروں کے ساتھ قطار میں لگ گئے۔وزیر اعلی نے دیگر مسافروں کے ساتھ قطار میں کھڑے ہوکر اپنی باری کا انتظار کیا اور بورڈنگ کارڈ لیا، ایئرپورٹ پر موجود مسافروں نے وزیر اعلی سے مصافحہ بھی کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM