فیصل آباد: ڈی ٹائپ کے علاقے میں دودھ فروش کے ہاتھوں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل کردی گئی۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ میں دودھ فروش سلیم اوراس کے بھانجے کے ہاتھوں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل کردی گئی۔ بچی کی لاش قریبی فیکٹری سے ملی جب کہ واقعے کے خلاف زیادتی اورقتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دودھ فروش نے بچی کو دس روپے واپس دینے کے بہانے دوبارہ بلایا اورزیادتی کا نشانہ بنایا۔ دونوں ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا ہے جوآپس میں ماموں اور بھانجے ہیں۔والد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دکاندارنے دودھ کی بقایا رقم میں دس روپے واپس نہیں دیے تھے، بچی دکاندارسے بقیہ پیسے لینے گئی تھی جس کے بعد وہ واپس نہیں آئی۔دوسری جانب وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلی نے ہدایت کی کہ ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے اورمتاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM