ممبئی :بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے ایک مرتبہ پھر اپنی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم منی کارنیکا: دی کوئین آف جھانسی کو بولی وڈ شخصیات کی جانب سے پروموٹ نہ کرنے پر اپنے غصے کا اظہار کردیا۔اداکارہ نے ایک ایونٹ کے دوران بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ بولی وڈ کی ایک ایک شخصیت کو بے نقاب کرکے ان کی اصلیت سامنے لائیں گی۔کنگنا رناوٹ کا کہنا تھا کہ میری فلم کی تشہیر سے مجھے کیا فائدہ ملے گا، میں 31 سالہ فلم ساز ہوں جسے 3 نیشنل ایوارڈز مل چکے ہیں، یہ لوگ مجھے کیا پروموٹ کریں گے، یہ لوگ خود کو پروموٹ کرلیں بڑی بات ہے، لیکن جو رانی آف جھانسی ہیں وہ کیا میری چاچی ہیں؟ وہ آپ کی بھی اتنی ہی ہیں جتنی میری ہیں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میرے خلاف گینگ بنائی ہوئی ہے کہ میں نے اقرباپروری کے خلاف کیوں آواز اٹھائی، ان لوگوں کو شرم نہیں آتی، میرے پیچھے پڑے ہیں، مجھے تو ان لوگوں کے ساتھ کام ہی نہیں کرنا اور یہ بات میں ان کے منہ پر کہہ چکی ہوں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM