اسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اپنی کارکردگی کی وجہ سے سندھ تک محدودہوگئی،لیاری میں پی ٹی آئی امیدوارنے بلاول کوبدترین شکست دی،بجلی چوری کے 18 ہزارسے زائد مقدمات درج کئے گئے،1700سے زائدبجلی چوروں کوجیل بھیجا۔وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ این آراوکسی کیلئے نہیں ہے،پارٹی اپنی کارکردگی کی وجہ سے سندھ تک محدودہوگئی،لیاری میں پی ٹی آئی امیدوارنے بلاول کوبدترین شکست دی، انہوں نے کہا پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعدسرمایہ کاروں نے پاکستان کارخ کرلیا،پی ٹی آئی ملک سے کرپشن کاخاتمہ کریگی۔وفاقی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ 300 افسران کوبدترین کارکردگی پرفارغ کردیا،بجلی چوری کے 18 ہزارسے زائد مقدمات درج کئے گئے،1700سے زائدبجلی چوروں کوجیل بھیجا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM