ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ سلمان خان نے اس وقت ان کا ساتھ دیا اور ان کی اداکاری کوسراہا جب کسی کو بھی ان پر یقین نہیں تھا۔1995 کی سپر ہٹ فلم ”دل والے دلہنیا لے جائیں گے“ شاہ رخ خان کے کیریئر کے لیے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی تھی۔ اس رومانوی فلم کی بدولت شاہ رخ خان کوناصرف بالی ووڈ میں ”کنگ آف رومینس“ کا خطاب ملا بلکہ وہ راتوں رات بالی ووڈ کے افق کا سب سے چمکتا ہوا ستارہ بن گئے۔ تاہم یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ شاہ رخ خان کی اس فلم کو ریلیزسے قبل سوائے سلمان خان کے ان کے تمام دوستوں نے نا پسند کردیا تھا۔حال ہی میں شاہ رخ خان نے ایک انٹرویو کے دوران ماضی کے واقعات دہراتے ہوئے کہا ”مجھے آج بھی یاد ہے جب فلم ”دل والے دلہنیا لے جائیں گے“ کا پریمیئر ہوا تھا اس وقت میرے سب دوست میرے ساتھ بیٹھے تھے۔ااکنگ خان نے کہا میں رومینٹک سین کرتے ہوئے بہت گھبراتا تھا تاہم میری ساتھی اداکاراو¿ں نے میرا بہت ساتھ دیا۔ چاہے وہ کاجول، مادھوری یا جوہی چاو¿لہ ہو، میں ان تمام خواتین کا شکریہ اداکرنا چاہتا ہوں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM