لاہور: معروف اسٹیج اداکارطارق ٹیڈی نے کہا ہے کہ فلموں کی نسبت اسٹیج کا معیار بہترہے۔فلموں میں اتنا کچھ دکھانے کے باوجود لوگ سینما ہالز کا رخ نہیں کررہے۔جبکہ دوسری طرف بھارت کے سپرسٹارفنکاروں کی فلمیں بھی بری طرح فلاپ ہوچکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسٹیج کوخواہ مخواہ بدنام کیا گیا ہے۔اسٹیج پرتوفلموں کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہوتا۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ لوگ مہنگے داموں ٹکٹ خریدتے ہیںاور فیملیزکیساتھ اسٹیج ڈراموں کا رخ کررہے ہیں۔اور اسٹیج ہالزمیں کافی رونق ہوتی ہے۔جبکہ سینما ہالز میں لوگ نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ معیاری فلمیں نہ پیش کرنے کی وجہ سے لوگوں کا رجحان فلموں سے ہٹ گیا ہے۔اور اس کی جگہ عوام اسٹیج ڈراموں کو اچھی تفریح سمجھ کریہاں ہروقت گزارنا اور انجوائے کرنے میں خوشی محسوس کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM