ممبئی:بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان کو فلم ”ٹھگ ا?ف ہندوستان“ کی ناکامی کے بعد ٹھکرائی ہوئی فلمیں دوبارہ یاد آنے لگی۔عامرخان نے گزشتہ برس ٹوئٹر پر فلم ”مغل“ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اوراس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ فلم کے ہدایت کار سبہاش کپور جنسی ہراسانی میں ملوث ہیں لہٰذا وہ کسی ایسے ہدایت کار کے ساتھ کام نہیں کرسکتے جوجنسی ہراسانی جیسے قبیح فعل میں مبتلا ہوں۔عامر خان نے یہ اعلان فلم ”ٹھگ ا?ف ہندوستان“ کی ریلیز سے قبل کیا تھا تاہم فلم کی ریلیز اور ناکامی کے بعد عامر خان اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے”ٹھگ ا?ف ہندوستان“ کی ناکامی کے بعد فلم ”مغل“ میں واپسی کرلی ہے تاہم عامرکی واپسی کے بعد فلم کے ہدایت کار سبہاش کپور کو تبدیل کردیا گیا ہے اورفلم پروڈیوسربھوشن کمار فلم کے لیے نئے ہدایت کار کی تلاش میں ہیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM