لاہور(لاہورنامہ) وزیرا علی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم کا آغاز کے موقعہ پرشادمان میاواکی جنگل شجرکاری کی تقریب سے خطاب کیا،
سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی جبکہ سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے۔
اس موقع پر ان کے ساتھ صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان اور دوسرے صوبائی وزرا نے شرکت کی.