اسلام آباد : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے وفد کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ، محمد بن سلمان کی ایڈوانس سیکورٹی اور ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، دورے کی کوریج کے لئے سعودی میڈیا کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ زرائع کے مطابق محمد بن سلمان کا وزیراعظم ہا ﺅ س میں قیام کا امکان ہے جبکہ تمام سعودی وفود اسلام آباد کے نجی ہوٹلوں میں قیام کریں گے۔ سعودی ولی عہد کے وفود کے لئے اسلام آباد کے دو بڑے نجی ہوٹل مکمل اور دو ہوٹل جزوی طور پر بک کر لئے گئے۔محمد بن سلمان کی ورزش کے سامان ، فرنیچر اور ضروری اشیا کے پانچ ٹرک مقامی ہوٹل پہنچا دیئے گئے۔ سعودی سفیر کے مطابق محمدبن سلمان کا دورہ پاکستان دو روزہ ہو گا۔ محمد بن سلمان سولہ فروری کو پاکستان پہنچیں گے۔ سعودی ولی عہد بڑے وفد کے ہمراہ پاکستان آئین گے، محمد بن سلمان کی سیکورٹی ٹیم اسلام آباد کے مختلف مقامات کا دورہ کرے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM