لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے مرکزی رہنما و سا بق انچارج میڈ یا سیل ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف حکومت کے ثمر ات عوام کو پہنچنے شروع ہو چکے ہیں، اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جارہی کپتان نے ملک کو معا شی بحران سے نکا ل لیا ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ غریب کو چھت دینے کیلئے حکومت پر عزم ہے، پنجاب میں مجموعی طور پر25لاکھ گھر اور فلیٹ تعمیر کئے جائیں گے اور انکی تقسیم میر ٹ کے عین مطابق ہوگی۔ ماضی کی حکومتوں نے عوام کو صاف پانی کی فراہمی، ڈیموں کی تعمیر اور غریب کو چھت مہیا کرنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے،اپوزیشن ملکی مسائل کے حل میں مدد کی بجائے الٹا تنقید کر رہی ہے،درحقیقت اپوزیشن خوفزدہ ہے کہ غریب کو اسکے حقوق مل گئے تو ان کی دال روٹی بند ہو جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM