اسلام آباد:پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرد یئے گئے،عدالت نے شوکت یوسفزئی کو گرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔منگل کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے وزیر اطلاعات کے پی کے شوکت یوسفزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرد یئے،عدالت نے ناقابل وارنٹ مسلسل عدم حاضری پر جاری کئے ،عدالت نے شوکت یوسفزئی کو گرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا جبکہعدالت نے پی ٹی آئی کے مزےد 26 کارکنوں کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے۔عدالت میں شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین ،اسد عمراورشفقت محمود نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دیدی،عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کر تے ہوئے کیس کی مزید سماعت28 مارچ تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM