اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاس میں رہائش ترک کردی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اب بنی گالہ میں مستقل رہائش رکھیں گے اور پرائم منسٹرسیکرٹریٹ میں صرف وزارت عظمی کے امور سرانجام دیں گے۔یاد رہے کہ عمران خان اس سے قبل بھی وزیراعظم ہاوس کی اسٹاف کالونی میں رہائش پذیرتھے۔ اقتدار میں آنے کے بعد عمران خان نے کہا تھا کہ وہ وزیراعظم ہاس کو رہائش کیلئے استعمال نہیں کریں گے تاکہ قومی خزانے کا بوجھ کم کیا جاسکے۔وزیراعظم نے اپنی الیکشن کمپین میں وعدہ کیا تھا کہ وہ وزیراعظم ہاس کو ایک تعلیمی ادارے میں تبدیل کردیں گے۔اسلام آباد میں وزیر اعظم ہاس 8 سو کنال پر مشتمل ہے جس میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ 9 بیڈ رومز ہیں۔ وزیراعظم ہاس میں پرنسپل سیکریٹری، اسپیشل سیکریٹری، ملٹری سیکریٹری، ڈپٹی ملٹری سیکریٹریز، جب کہ وزیر اعظم کے دیگر سینئر اسٹاف کے لیے اپارٹمنٹس بھی ہیں۔ یہاں پر پولیس اور دیگر سیکوریٹی عملے کی رہائش گاہ بھی ہے جب کہ 10کمروں پر مشتمل کیمپ آفس بھی وزیر اعظم ہاس کا حصہ ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM