چوری مقدمے میں ملوث 12 سالہ ملزم مظہر بری

لاہور : ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے چوری کی ایک مقدمے کی سماعت کے دوران فریقین کے وکلاءکی بحث کے بعد مقدے میں ملوث 12 سالہ ملزم مظہر کو بری کر دیا ہے۔ کمسن ملزم مظہر کے خلاف تھانہ شمالی چھاﺅنی پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا تھا جسے پولیس نے ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا تھا۔