سینٹ لوشیا :انگلینڈ نےویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 232 رنز سے ہرا دیا، انگلینڈ نے 361 رنز 5 کھلاڑی آٹ پر اپنی دوسری اننگز ڈیکلیئر کر کے میزبان ٹیم کو میچ میں کامیابی کے لئے 485 رنز کا ہدف دیا۔ جو رٹ 122 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔جو ڈینلے 69، جوز بٹلر 56 اور بین سٹوکس ناقابل شکست 48 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔ ویسٹ انڈیز کے گبرائل نے دو، کیمارچ، پال اور جوزف نے ایک ایک کھلاڑی کو آٹ کیا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 485 رنز ہدف کے تعاقب میں 252 رنز بناکر آٹ ہوگئی اور اس کا انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا۔ روسٹن چیسی کی سنچری رائیگاں گئی، انگلینڈ کی طرف سے جیمز اینڈرسن اور معین علی نے تین، تین ، بین سٹوکس نے دو جبکہ مارک ووڈ نے ایک کھلاڑی کو آٹ کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM