ممبئی:بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کی فلموں کے سیکوئل کے حوالے سے مختلف اوقات میں چہ مگوئیاں ہوتی رہیں ہیں، تاہم آج تک ان کی فلم کے کسی سیکوئل کی تصدیق نہیں ہوسکی۔لیکن اب اطلاعات ہیں کہ عامر خان کی ماضی کی مقبول رومانوی فلم ’دل‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔شوبز نشریاتی ادارے ’فلم فیئر‘ نے اپنی رپورٹ میں ایک اور خبر رساں ادارے کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فلم ساز اندرا کمار اپنی مقبول فلم ’دل‘ کے سیکوئل بنانے کا آغاز کر چکے۔اپنی آنے والی فلم ’ٹوٹل دھمال‘ کی تشہیر میں مصروف فلم ساز اندرا کمار کا کہنا تھا کہ کافی عرصے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ وہ ’دل‘ کا سیکوئل بنائیں گے۔رپورٹ کے مطابق فلم ساز نے ’دل‘ کے سیکوئل کی کہانی کو مکمل کرلیا ہے اور سیکوئل کا نام ’دل اگین‘ رکھا جائے گا، جو پہلی فلم کی طرح رومانوی ہوگی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM