اسلام آباد:معروف گلوکارعاطف اسلم نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پراپنا نیا گانا ‘بارشیں ریلیز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارعاطف اسلم نے ایک بار پھر اپنی آوازکا جادو جگا تے ہوئے ویلنٹائن ڈے کے موقع پراپنا نیا گانا ‘بارشیں ریلیز کر دیا۔ گانے کی میوزک ویڈیو میں عاطف اسلم کے ساتھ بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا نے دیا ہے۔ بارشیںگانا گلشن کمار اور ٹی سیریز کی پیشکش ہے جس کی موسیقی آرکو کی جانب سے ترتیب دی گئی ہے۔ گانا 4 منٹ 17 سیکنڈز کے دورانیے پر مشتمل ہے جسے اب تک چالیس لاکھ سے بھی زائد مداح دیکھ چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM