مانگا منڈی:اداکارہ حمیرا ناز نے کہاہے کہ وہ اپنی اداکاری کو مزید نکھارنا چاہتی ہیں، جس کے لیئے وہ سینئرز کے ساتھ کام کرکے سیکھ رہی ہیں ۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہاکہ اس وقت”عشق مجاز“اور”غرور“ کےساتھ ساتھ چارفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہوں اور ابھی حال ہی میں ہدائیت کار نوید رضا نے بھی اپنی نئی فلم میں ایک اہم کردار میں سائن کرلیا ہے۔حمیرا ناز نے کہاکہ اس کےساتھ ساتھ وہ چند ٹی وی سیریز میں بھی کام کررہی ہیں جن میں ان کے اچھوتے کردار ہیں انہوں نے کہاکہ میں اب تک بہت ساری ڈرامہ سیریلز اور فلموں میں کام کر چکی ہوں اور میں نے کبھی بھی سیکھنے میں عار محسوس نہیں کی اکثر سیٹ پر میں اپنے سینئرز کےساتھ ساتھ جونئیرز سے بھی سیکھتی ہوں کیونکہ باز دفعہ جونئیرز ایسا ایکٹ کر جاتے ہیں کہ آپ بے ساختہ انہیں داد دینے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔حمیرا ناز نے کہاکہ انڈسٹری اوراداکارکو کامیاب کروانے میں میڈیا کا بہت زیادہ کردار ہوتا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میڈیا ہماری پرموشن میں اہم کردار ادا کررہاہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM