اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف )کی جانب سے گیس قیمتیں بڑھانے کا پریشر ہے۔ہفتہ کو ایک بیان میں غلام سرور خان نے کہا کہ آئی ایم ایف جنوری سے قیمتیں بڑھانے کے لیے دباو ڈال رہا ہے جبکہ گیس بلوں میں اضافہ کے لیے انکوائری کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سعودی ولی عہدکے محمد بن سلطان کے پاکستان دورہ کے دوران گوادرریفائنری ، پیٹروکیمیکل کمپلیکس اور منرل سیکٹر سمیت 10معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے،ایل این جی سیکٹر، سٹوریج کی صلاحیت بڑھانے کے لیے ٹیکنکل اور فنانشل تعاون بھی کرے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM