لاہور: اسٹیج اور ٹی وی کی خوبرو اداکارہ روشنی نے کہاہے کہ شوبز کی دنیا میں کامیابیوں کا تسلسل رکھنا مشکل کام ہے ۔انہوںنے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات حقیقی ہے کہ اس شعبے میں جیلسی کا عنصر بہت زیادہ موجود ہے اور کوئی بھی اداکارہ دوسرے کی کامیاب کو ہضم نہیں کر پاتی لیکن اگرہم سب تقدیر کے سامنے جھکنا سیکھ لیں تو حسد کی عادت ہم میں سے نکل سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں نے بھرپور محنت کر کے شوبز کی دنیا میں اپنا نام بنایاہے مگر شکر ہے کہ شہرت نے میرے دماغ کو خراب نہیں کیا ،عاجزی اور انکساری پہلے سے زیادہ مجھ میں آگئی ہے ۔تکبر ویسے بھی خدا کی ذات کو پسند نہیں اسی لیے ہر شخص کو اس سے دور رہنا چاہیے اور دوسروں کی کامیابیوں سے خوش ہونا مشکل کام ہے مگر میں یہ بات دل کی گہرائیوں سے کہتی ہوں کہ دوسروں کی کامیابیوں سے دلی خوشی محسوس کرتی ہوں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM