لاہور :نواب ٹاؤ ن نجی یونیورسٹی کاطالب علم اپنے رہائشی کمرے میں موجود باتھ روم کے اندر پراسرار طور پر ہلاک ،پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کردی ۔تفصیلات کے مطابق نواب ٹاؤن کے علاقہ ویلنشیاء ٹاؤن عباس پلازہ میں موجود ہوسٹل کے کمرہ نمبر ایک کے اندر رہائش پذیر 22سالہ حارث نامی طالب علم جو کہ سائیوال کا رہائشی یہاں یونیورسٹی آف لاہور میں زیر تعلیم تھا جوتیار ہونے کے لیے باتھ روم میں گیا جس کو کافی وقت گزرنے کے باوجود باہر نہ آنے پر اس کے روم میٹ نے دروازے پر دستک دی جواب نہ آنے پر اس نے دروازہ توڑ کر دیکھا تو حارث مردہ حالت میں پڑا ہوا تھا جس پر اس نے فوری پولیس کو اطلاع کردی جنہوں نے پہنچ کر لاش تحویل میں لے کرمردہ خانے بھجواتے ہوئے وہاں سے شواہد بھی اکٹھے کرکے فرانزک لیبارٹری بھجوادئیے ۔پولیس نے کہا کہ اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی سامنے آئیں گے تب ہی قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی مزید اس کے لواحقین کو بھی اطلاع کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
- "چائنا ٹریول”کی مقبولیت , ایک کھلے اور سچے چین کی عکاس ہے، رپورٹ
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM